نئے فیچر اور غلطیوں کی درستگی کی گئی ہے۔<br>درس نظامی کے چھٹے سال، یعنی درجہ سادسہ کی تمام اہم کتب اور ان کی مستند شروحات اس ایپ میں شامل ہیں۔ کمالین ٹیکسٹ فارمیٹ میں موجود ہے۔ یہ ایپ طلبہ و علماء کے لیے مطالعہ اور تدریس میں نہایت معاون ہے۔ گزارش ہے کہ مطالعے کے دوران اور نمازوں کے بعد میری مغفرت اور دین کی خدمت میں قبولیت کے لیے دعا ضرور فرمائیں۔ — سید عبدالوہاب شاہ
Only the current version so far — new entries appear as the app ships updates.
Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ is an education app by Syed Abdulwahab Shah with 10,000+ downloads (about 12K estimated). +54 installs in the last 7 days. Released Jun 18, 2024. Install growth, rank history, SDKs and ad networks.
From the store listing: “اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ کی کتب اور شروحات ہیں۔”